جعل سازی سے تحفظ کا سنٹر

Facebook and Instagram پر دھوکہ دہی کی رپورٹ کریں اور جانیں کہ Meta لوگوں کو محفوظ رکھنے کے لیے کیسے کارروائی کرتی ہے۔
اپنی رپورٹس دیکھیں
دھوکہ دہی کی رپورٹ کریں

محفوظ رہیں

تمام دیکھیں
خود کو اور دوسروں کو محفوظ رکھنے کے طریقے۔

Meta دھوکہ دہی سے کیسے نمٹتی ہے

Facebook اور Instagram پر ہمارا طریقہ کار۔
ہٹائیں
اپنی پالیسیوں کی خلاف ورزی پر ہم دھوکہ دہی پر مبنی مواد کو ہٹا دیتے ہیں۔
کم کریں
ہم مشکوک کنٹنٹ کے دکھائی دینے کو کم کر کے اس کی رسائی کو محدود کرتے ہیں۔
آگاہ کریں
ہم لوگوں کو محفوظ رکھنے کے لیے انتباہات اور حفاظتی تجاویز دکھاتے ہیں۔
بہتر بنائیں
ہم دھوکہ دہی کے ٹرینڈز سے باخبر رہنے کے لیے انڈسٹری پارٹنرز کے ساتھ کام کرتے ہیں۔