تعطیل کے دوران ہونے والی جعل سازیوں سے محفوظ رہیں
جیسے جیسے تعطیلات کا موسم لاکھوں لوگوں کو خریداری کرنے، آپس میں جڑنے اور جشن منانے کیلئے آن لائن لاتا ہے ویسے ہی دھوکہ باز بھی نئی اور زیادہ جدید تدابیر کے ساتھ اپنی کوششوں میں اضافہ کر رہے ہیں۔ Meta آپ کو اور آپ کے پیاروں کو ہمارے پلیٹ فارمز پر دستیاب تازہ ترین انسائٹس اور تحفظ کے فیچرز شیئر کر کے محفوظ رہنے میں مدد کرنے کیلئے پُر عزم ہے۔