Start a chat with Meta AI

Updated:23 ہفتے پہلے
‏Meta AI اور Vibes ایپس اور ویب سائٹس ابھی تک ہر جگہ دستیاب نہیں ہیں۔ اگر یہ آپ کیلئے دستیاب ہیں، تو ہو سکتا ہے کہ کچھ خصوصیات آپ کے علاقے میں ابھی تک دستیاب نہ ہوں۔

You can start a chat with the Meta AI assistant on the Meta AI app. Meta AI can generate responses to any questions, give you details on a photo or generate images or animations for you, help edit your writing and more based on your prompt.

When you chat with Meta AI, you can change how it responds by selecting a mode. Changing Meta AI’s mode will better match its responses to your questions.

To start a chat with Meta AI:

  1. Open the Meta AI app.
  2. At the bottom, tap Ask Meta AI… and type in your prompt.
  3. Choose Meta AI’s mode by tapping the current mode in the bottom right, then tapping the mode you’d like to use. Some modes include:
    • Instant: Generates quicker responses, best used for everyday questions.
    • Thinking: Generates in-depth responses for more complex questions or reasoning.
    • Shopping: A dedicated shopping concierge for you based on your interests and prompt.
  4. Tap . Meta AI will generate a response for you.

You can have a voice chat with Meta AI by tapping before sending a prompt. You can say something like “Hang up.” or “I’m done.” to end the chat. You’ll need to allow the Meta AI app access to your microphone to speak with Meta AI.

If you're having a voice conversation with Meta AI, you can continue talking to Meta AI in the background while you use other apps on your device. When the Meta AI app is in the background, your device will show that the microphone is in use. Tap X or End on the voice conversation to end it. Depending on your device's manufacturer your steps and what you see may differ.

While voice chatting with Meta AI, you can ask questions about what you’re seeing around you by connecting your camera. Tap to begin or end sharing your camera.

You can also ask Meta AI questions about a photo by tapping , then tapping Camera to take a picture or Photo library to upload a photo, then typing in or speaking your prompt. (Example: “What breed of cat is this?” or “Where can I find this hat?”)

Learn more about how to share your conversations with Meta AI.

Note:

  • دیگر چیٹس کی طرح، AI کے ساتھ ہونے والے انٹریکشنز ہماری کمیونٹی کے معیارات اور سروس کی شرائط کے تابع ہیں۔
  • ‏AI کا جواب غلط یا نامناسب ہو سکتا ہے اور اسے اہم فیصلے کرنے کیلئے استعمال نہیں کرنا چاہیے۔
  • ‏Meta آپ کے AIs کے ساتھ ہونے والے انٹریکشنز کا استعمال Meta کا AI کو بہتر بنانے کیلئے کرتی ہے۔ اگر AIs آپ کے سوال کا جواب نہ دے سکیں تو Meta ان میسجز کو جو آپ AI کو بھیجتے ہیں اور عمومی معلومات کو، جیسے آپ کا علاقہ، منتخب پارٹنرز کے ساتھ شیئر کرتی ہے تاکہ آپ کو بہتر نتائج مل سکیں۔ مزید جاننے کیلئے ہمارے Meta AI کی سروس کی شرائط ملاحظہ کریں۔
  • ‏Meta AI آپ کی لوکیشن کی معلومات کا استعمال کرتا ہے تاکہ آپ کو زیادہ متعلقہ جوابات دیے جا سکیں۔ آپ کی لوکیشن کی معلومات ان چیزوں پر مبنی ہوتی ہے، جیسے آپ کی ڈیوائس پر منتخب کردہ سیٹنگز یا ہماری پراڈکٹس میں آپ کی سرگرمی۔ اپنی لوکیشن کو مینج کرنے کے طریقے کے بارے میں مزید جاننے کیلئے پرائیویسی سنٹر میں جائیں۔
  • آپ کی پروفائل سے حاصل کردہ دیگر معلومات جیسے آپ کی عمر اور صنف، اور ہماری پراڈکٹس پر ہونے والی آپ کی سرگرمی کی بنیاد پر دلچسپیاں، جیسے کنٹنٹ کی اقسام، بشمول اشتہارات، جنہیں آپ دیکھتے ہیں یا جن کے ساتھ آپ انٹریکٹ کرتے ہیں اور کس طرح انٹریکٹ کرتے ہیں، ان کا استعمال AI کے ساتھ ہونے والے آپ کے انٹریکشنز کو ذاتی نوعیت کا بنانے کیلئے کیا جائے گا۔ پرائیویسی سنٹر میں جا کر اس بارے میں مزید جانیں کہ Meta اس معلومات کا استعمال کیسے کرتی ہے۔ آپ اسی اکاؤنٹس سنٹر میں یہ بھی دیکھ سکتے ہیں کہ آپ کے تمام اکاؤنٹس پر معلومات کیسے استعمال کی جاتی ہے اور اپنی معلومات کو ایکسپورٹ کر سکتے ہیں۔ اپنی معلومات کی کاپی ایکسپورٹ کرنے کا طریقہ جانیں۔
  • آپ کے پرامپٹ کی بنیاد پر جنریٹ کردہ کنٹنٹ سے ہماری کمیونٹی کے معیارات یا Meta کے پلیٹ فارمز کی سروس کی شرائط کی خلاف ورزی ہو سکتی ہے۔ ہمارے پلیٹ فارمز پر ان معیارات کے خلاف جانے والا AI کا جنریٹ کردہ کنٹنٹ شیئر کرنے کو دیگر ایسے کنٹنٹ کو شیئر کرنے کے مساوی سمجھا جائے گا جو ہمارے معیارات کے خلاف ہوتا ہے۔ اگر آپ ایسا جنریٹ کردہ کنٹنٹ شیئر کرتے ہیں جو ہمارے معیارات کے خلاف ہو تو آپ کا کنٹنٹ ہٹایا جا سکتا ہے اور آپ کے اکاؤنٹ پر پابندی لگائی جا سکتی ہے یا اسے غیر فعال کیا جا سکتا ہے۔ کمیونٹی کے معیارات اور سروس کی شرائط کے بارے میں یہاں مزید جانیں:
  • آپ کے علاقے کے لحاظ سے، AI پراڈکٹس کے ساتھ آپ کے انٹریکشنز کا استعمال کنٹنٹ اور اشتہارات کو ذاتی نوعیت کا بنانے کیلئے کیا جا سکتا ہے۔

Learn more about how Meta uses information for generative AI models.

‏Meta AI اور Vibes ایپس اور ویب سائٹس ابھی تک ہر جگہ دستیاب نہیں ہیں۔ اگر یہ آپ کیلئے دستیاب ہیں، تو ہو سکتا ہے کہ کچھ خصوصیات آپ کے علاقے میں ابھی تک دستیاب نہ ہوں۔

You can start a chat with the Meta AI assistant on www.meta.ai. Meta AI can generate responses to any questions, help edit your writing, provide coding assistance and more, based on your prompt.

When you chat with Meta AI, you can change how it responds by selecting a mode. Changing Meta AI’s mode will better match its responses to your questions.

To start a chat with Meta AI:

You can choose to log in to www.meta.ai with your Meta account. If you log in and create a Meta AI profile, you can post videos you generate with Meta AI and save your history with Meta AI to return to later.

You may log in to www.meta.ai with a Facebook or Instagram account, but some features, like generating images and videos, may be unavailable for you when doing so.

  1. Go to www.meta.ai in your browser.
  2. Click Ask Meta AI... and type in your prompt.
  3. Choose Meta AI’s mode by clicking the current mode in the bottom right, then clicking the mode you’d like to use. Some modes include:
    • Instant: Generates quicker responses, best used for everyday questions.
    • Thinking: Generates in-depth responses for more complex questions or reasoning.
    • Shopping: A dedicated shopping concierge for you based on your interests and prompt.
  4. Press enter.
    • You can leave feedback on responses by clicking Like or Dislike.

You can also ask Meta AI questions about a file or a photo by clicking Select, then clicking Add media or files. Choose what you’d like to ask a question about, then type in your prompt. (Example: “What breed of cat is this?” or “Where can I find this hat?”)

Learn more about how to share your conversations with Meta AI.

If you’re logged into Meta.ai, your history with Meta AI will be saved. You can return to an old conversation by clicking it on the left sidebar. Learn more about how to change the audience of or delete your prompts.

Note:

  • دیگر چیٹس کی طرح، AI کے ساتھ ہونے والے انٹریکشنز ہماری کمیونٹی کے معیارات اور سروس کی شرائط کے تابع ہیں۔
  • ‏AI کا جواب غلط یا نامناسب ہو سکتا ہے اور اسے اہم فیصلے کرنے کیلئے استعمال نہیں کرنا چاہیے۔
  • ‏Meta آپ کے AIs کے ساتھ ہونے والے انٹریکشنز کا استعمال Meta کا AI کو بہتر بنانے کیلئے کرتی ہے۔ اگر AIs آپ کے سوال کا جواب نہ دے سکیں تو Meta ان میسجز کو جو آپ AI کو بھیجتے ہیں اور عمومی معلومات کو، جیسے آپ کا علاقہ، منتخب پارٹنرز کے ساتھ شیئر کرتی ہے تاکہ آپ کو بہتر نتائج مل سکیں۔ مزید جاننے کیلئے ہمارے Meta AI کی سروس کی شرائط ملاحظہ کریں۔
  • ‏Meta AI آپ کی لوکیشن کی معلومات کا استعمال کرتا ہے تاکہ آپ کو زیادہ متعلقہ جوابات دیے جا سکیں۔ آپ کی لوکیشن کی معلومات ان چیزوں پر مبنی ہوتی ہے، جیسے آپ کی ڈیوائس پر منتخب کردہ سیٹنگز یا ہماری پراڈکٹس میں آپ کی سرگرمی۔ اپنی لوکیشن کو مینج کرنے کے طریقے کے بارے میں مزید جاننے کیلئے پرائیویسی سنٹر میں جائیں۔
  • آپ کی پروفائل سے حاصل کردہ دیگر معلومات جیسے آپ کی عمر اور صنف، اور ہماری پراڈکٹس پر ہونے والی آپ کی سرگرمی کی بنیاد پر دلچسپیاں، جیسے کنٹنٹ کی اقسام، بشمول اشتہارات، جنہیں آپ دیکھتے ہیں یا جن کے ساتھ آپ انٹریکٹ کرتے ہیں اور کس طرح انٹریکٹ کرتے ہیں، ان کا استعمال AI کے ساتھ ہونے والے آپ کے انٹریکشنز کو ذاتی نوعیت کا بنانے کیلئے کیا جائے گا۔ پرائیویسی سنٹر میں جا کر اس بارے میں مزید جانیں کہ Meta اس معلومات کا استعمال کیسے کرتی ہے۔ آپ اسی اکاؤنٹس سنٹر میں یہ بھی دیکھ سکتے ہیں کہ آپ کے تمام اکاؤنٹس پر معلومات کیسے استعمال کی جاتی ہے اور اپنی معلومات کو ایکسپورٹ کر سکتے ہیں۔ اپنی معلومات کی کاپی ایکسپورٹ کرنے کا طریقہ جانیں۔
  • آپ کے پرامپٹ کی بنیاد پر جنریٹ کردہ کنٹنٹ سے ہماری کمیونٹی کے معیارات یا Meta کے پلیٹ فارمز کی سروس کی شرائط کی خلاف ورزی ہو سکتی ہے۔ ہمارے پلیٹ فارمز پر ان معیارات کے خلاف جانے والا AI کا جنریٹ کردہ کنٹنٹ شیئر کرنے کو دیگر ایسے کنٹنٹ کو شیئر کرنے کے مساوی سمجھا جائے گا جو ہمارے معیارات کے خلاف ہوتا ہے۔ اگر آپ ایسا جنریٹ کردہ کنٹنٹ شیئر کرتے ہیں جو ہمارے معیارات کے خلاف ہو تو آپ کا کنٹنٹ ہٹایا جا سکتا ہے اور آپ کے اکاؤنٹ پر پابندی لگائی جا سکتی ہے یا اسے غیر فعال کیا جا سکتا ہے۔ کمیونٹی کے معیارات اور سروس کی شرائط کے بارے میں یہاں مزید جانیں:
  • آپ کے علاقے کے لحاظ سے، AI پراڈکٹس کے ساتھ آپ کے انٹریکشنز کا استعمال کنٹنٹ اور اشتہارات کو ذاتی نوعیت کا بنانے کیلئے کیا جا سکتا ہے۔

اس بارے میں مزید جانیں کہ جنریٹیو AI ماڈلز کیلئے Meta معلومات کا استعمال کس طرح کرتی ہے۔

‏Meta AI اور Vibes ایپس اور ویب سائٹس ابھی تک ہر جگہ دستیاب نہیں ہیں۔ اگر یہ آپ کیلئے دستیاب ہیں، تو ہو سکتا ہے کہ کچھ خصوصیات آپ کے علاقے میں ابھی تک دستیاب نہ ہوں۔

You can start a chat with the Meta AI assistant on www.meta.ai. Meta AI can generate responses to any questions, help edit your writing, provide coding assistance and more, based on your prompt.

When you chat with Meta AI, you can change how it responds by selecting a mode. Changing Meta AI’s mode will better match its responses to your questions.

To start a chat with Meta AI:

You can choose to log in to www.meta.ai with your Meta account. If you log in and create a Meta AI profile, you can post videos you generate with Meta AI and save your history with Meta AI to return to later.

You may log in to www.meta.ai with a Facebook or Instagram account, but some features, like generating images and videos, may be unavailable for you when doing so.

  1. Go to www.meta.ai in your browser.
  2. Tap Ask Meta AI... and type in your prompt.
  3. Choose Meta AI’s mode by tapping the current mode in the bottom right, then tapping the mode you’d like to use. Some modes include:
    • Instant: Generates quicker responses, best used for everyday questions.
    • Thinking: Generates in-depth responses for more complex questions or reasoning.
    • Shopping: A dedicated shopping concierge for you based on your interests and prompt.
  4. Press enter.
    • You can leave feedback on responses by clicking Like or Dislike.

You can also ask Meta AI questions about a file or a photo by tapping Select, then tapping Add media or files. Choose what you’d like to ask a question about, then type in your prompt. (Example: “What breed of cat is this?” or “Where can I find this hat?”)

Learn more about how to share your conversations with Meta AI.

If you’re logged into Meta.ai, your history with Meta AI will be saved. You can return to an old conversation by tapping History in the top left, then tapping the conversation. Learn more about how to change the audience of or delete your prompts.

Note:

  • دیگر چیٹس کی طرح، AI کے ساتھ ہونے والے انٹریکشنز ہماری کمیونٹی کے معیارات اور سروس کی شرائط کے تابع ہیں۔
  • ‏AI کا جواب غلط یا نامناسب ہو سکتا ہے اور اسے اہم فیصلے کرنے کیلئے استعمال نہیں کرنا چاہیے۔
  • ‏Meta آپ کے AIs کے ساتھ ہونے والے انٹریکشنز کا استعمال Meta کا AI کو بہتر بنانے کیلئے کرتی ہے۔ اگر AIs آپ کے سوال کا جواب نہ دے سکیں تو Meta ان میسجز کو جو آپ AI کو بھیجتے ہیں اور عمومی معلومات کو، جیسے آپ کا علاقہ، منتخب پارٹنرز کے ساتھ شیئر کرتی ہے تاکہ آپ کو بہتر نتائج مل سکیں۔ مزید جاننے کیلئے ہمارے Meta AI کی سروس کی شرائط ملاحظہ کریں۔
  • ‏Meta AI آپ کی لوکیشن کی معلومات کا استعمال کرتا ہے تاکہ آپ کو زیادہ متعلقہ جوابات دیے جا سکیں۔ آپ کی لوکیشن کی معلومات ان چیزوں پر مبنی ہوتی ہے، جیسے آپ کی ڈیوائس پر منتخب کردہ سیٹنگز یا ہماری پراڈکٹس میں آپ کی سرگرمی۔ اپنی لوکیشن کو مینج کرنے کے طریقے کے بارے میں مزید جاننے کیلئے پرائیویسی سنٹر میں جائیں۔
  • آپ کی پروفائل سے حاصل کردہ دیگر معلومات جیسے آپ کی عمر اور صنف، اور ہماری پراڈکٹس پر ہونے والی آپ کی سرگرمی کی بنیاد پر دلچسپیاں، جیسے کنٹنٹ کی اقسام، بشمول اشتہارات، جنہیں آپ دیکھتے ہیں یا جن کے ساتھ آپ انٹریکٹ کرتے ہیں اور کس طرح انٹریکٹ کرتے ہیں، ان کا استعمال AI کے ساتھ ہونے والے آپ کے انٹریکشنز کو ذاتی نوعیت کا بنانے کیلئے کیا جائے گا۔ پرائیویسی سنٹر میں جا کر اس بارے میں مزید جانیں کہ Meta اس معلومات کا استعمال کیسے کرتی ہے۔ آپ اسی اکاؤنٹس سنٹر میں یہ بھی دیکھ سکتے ہیں کہ آپ کے تمام اکاؤنٹس پر معلومات کیسے استعمال کی جاتی ہے اور اپنی معلومات کو ایکسپورٹ کر سکتے ہیں۔ اپنی معلومات کی کاپی ایکسپورٹ کرنے کا طریقہ جانیں۔
  • آپ کے پرامپٹ کی بنیاد پر جنریٹ کردہ کنٹنٹ سے ہماری کمیونٹی کے معیارات یا Meta کے پلیٹ فارمز کی سروس کی شرائط کی خلاف ورزی ہو سکتی ہے۔ ہمارے پلیٹ فارمز پر ان معیارات کے خلاف جانے والا AI کا جنریٹ کردہ کنٹنٹ شیئر کرنے کو دیگر ایسے کنٹنٹ کو شیئر کرنے کے مساوی سمجھا جائے گا جو ہمارے معیارات کے خلاف ہوتا ہے۔ اگر آپ ایسا جنریٹ کردہ کنٹنٹ شیئر کرتے ہیں جو ہمارے معیارات کے خلاف ہو تو آپ کا کنٹنٹ ہٹایا جا سکتا ہے اور آپ کے اکاؤنٹ پر پابندی لگائی جا سکتی ہے یا اسے غیر فعال کیا جا سکتا ہے۔ کمیونٹی کے معیارات اور سروس کی شرائط کے بارے میں یہاں مزید جانیں:
  • آپ کے علاقے کے لحاظ سے، AI پراڈکٹس کے ساتھ آپ کے انٹریکشنز کا استعمال کنٹنٹ اور اشتہارات کو ذاتی نوعیت کا بنانے کیلئے کیا جا سکتا ہے۔

اس بارے میں مزید جانیں کہ جنریٹیو AI ماڈلز کیلئے Meta معلومات کا استعمال کس طرح کرتی ہے۔

Share

Was this article helpful?

جی ہاں
نہیں